Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

ریاست مخالف پریس کانفرنس 05-09-2026

ریاست مخالف پریس کانفرنس 05-09-2026

ریاست مخالف پریس کانفرنس کرنے پر ڈاکٹر عائشہ فیض کے خلاف مقدمہ درج گرفتار کرلیا

کوئٹہ :سابق پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت سی ٹی ڈی تھانے میں مقدمہ درج،

کوئٹہ ۔عائشہ فیض کو ان کی رہائش گاہ سریاب روڈ سے گرفتار کر لیا گیاہے ، پولیس ذرائع

کوئٹہ۔عائشہ فیض کے خلاف ریاست مخالف پریس کانفرنس کرنے پرمقدمہ درج کیا گیا ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More