نوشکی پولیس وزیر اعلیٰ ہدایات 31-08-2026
نوشکی پولیس وزیر اعلیٰ ہدایات 31-08-2026

کم سن بچی کے قتل کیس میں نامزد تینوں ملزمان گرفتار
نوشکی پولیس نے کم سن بچی بی بی صابیہ دختر اللہ داد، عمر 8 سال کے قتل کیس میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے مقدمے میں نامزد تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔
گرفتار ملزمان کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
1. عصمت اللہ ولد نور محمد، سکنہ احمدوال
2. زبیر ولد محمد بلال، سکنہ احمدوال
3. کامران ولد حبیب اللہ، سکنہ کلی بھٹو
پولیس کے مطابق تینوں ملزمان کو قانون کے مطابق حراست میں لے لیا گیا ہے۔ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں جبکہ مقدمے کو تمام قانونی تقاضوں کے مطابق آگے بڑھایا جا رہا ہے