Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

نیشنل پارٹی الیکشن 18-08-26

نیشنل پارٹی الیکشن 18-08-26

-26

کوئٹہ۔
نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمد شہی نے نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس 19/20 ستمبر کو کوئٹہ میں طلب کیا ہے.اجلاس زیر صدارت مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ منعقد ہوگا۔مرکزی عہدیداران و مرکزی کمیٹی اور اراکین سینٹ ،قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی وقت پر اپنی شرکت یقینی بنائیں۔

علی احمد لانگو مرکزی ترجمان

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More