Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

ترجمان محکمہ داخلہ

ترجمان محکمہ داخلہ

ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا

سوشل میڈیا پر تھریٹ / سیکیورٹی سے متعلق گردش کرنے والا نوٹیفکیشن جعلی اور بے بنیاد ہے،
معاون برائے داخلہ ⁠بابر یوسفزئی

صوبائی حکومت عوام سے اپیل کرتی ہے کہ غیر مصدقہ اور جعلی اطلاعات پر ہرگز کان نہ دھریں، بابر یوسفزئی

عوام کی جان و مال کا تحفظ حکومت بلوچستان کی اولین ترجیح ہے،
بابر یوسفزئی

تمام قانون نافذ کرنے والے اور سیکیورٹی ادارے مکمل طور پر الرٹ ہیں

عوام کی جان و مال اور امن و امان کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،
بابر یوسفزئی

سوشل میڈیا پر جعلی نوٹیفکیشن اور افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی،

صوبائی حکومت متعدد بار خبردار کر چکی ہے کہ جعلی اطلاعات اور گمراہ کن پروپیگنڈا ناقابلِ برداشت ہے،

جعلی تشہیر، افواہ سازی اور عوام میں خوف و ہراس پھیلانے میں ملوث عناصر قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے،

ذمہ دار شہری صرف سرکاری اور مستند ذرائع سے جاری ہونے والی معلومات پر اعتماد کریں
بابر یوسفزئی

امن و امان کے قیام اور عوام کے تحفظ کے لیے تمام متعلقہ ادارے مکمل ہم آہنگی کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں، معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More