Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

اسلام آباد سابق چیئرمین سینیٹ آف پاکستان ایم پی اے چاغی محمد صادق سنجرانی کا بلوچستان کے اراکین سینیٹ،قومی و صوبائی اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ عشائیہ میں وفاقی وزیر جام کمال،خالد مگسی،سینیٹر عبدالقادر،سینیٹر احمد خان و دیگر شریک اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی یونس زہری،مولاناہدایت،ملک نعیم بازئی سمیت اراکین کی شرکت بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اراکین نے صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا محمد صادق سنجرانی نے قانون سازی سےمتعلق سیمنار کےشرکاء کے اعزاز عشائیہ دیا

اسلام آباد

سابق چیئرمین سینیٹ آف پاکستان ایم پی اے چاغی محمد صادق سنجرانی کا بلوچستان کے اراکین سینیٹ،قومی و صوبائی اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ

عشائیہ میں وفاقی وزیر جام کمال،خالد مگسی،سینیٹر عبدالقادر،سینیٹر احمد خان و دیگر شریک

اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی یونس زہری،مولاناہدایت،ملک نعیم بازئی سمیت اراکین کی شرکت

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے اراکین نے صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

محمد صادق سنجرانی نے قانون سازی سےمتعلق سیمنار کےشرکاء کے اعزاز عشائیہ دیا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More