برطانوی ہائی کمیشن پر وقار عشائیہ 29-10-2026
برطانوی ہائی کمیشن پر وقار عشائیہ 29-10-2026
حبا فواد کاکڑ نے اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمیشن کی پولیٹیکل کونسلر محترمہ نکول رابرٹس کی جانب سے دیے گئے ایک پُروقار عشائیے میں شرکت کی۔
یہ تقریب اہم شخصیات سے ملاقات، تبادلۂ خیال اور پاکستان و برطانیہ کے درمیان دوستی اور باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا ایک خوشگوار موقع ثابت ہوئی۔ 🇵🇰🤝🇬🇧