سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات 29-10-2026
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات 29-10-2026
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے سلسلے میں بلوچستان ہائیکورٹ میں ووٹ استعمال کرنے کا عمل جاری ہے بلوچستان سے 365 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کرینگے بلوچستان سے ایک نائب صدر اور دو ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران کے لئے 5 امیدوار ں میں مقابلہ ہے ایک ممبر دستبردار ہوا۔ مزید جانتے ہیں عیسی ترین سے