Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

سردار عبدالرحمٰن کھیتران کھلی کچہری 29-09-2026

سردار عبدالرحمٰن کھیتران کھلی کچہری 29-09-2026

کھیتران ہاؤس حاجیکوٹ، بارکھان 29/9/2026
سابق صوبائی وزیر سردار عبدالرحمٰن کھیتران اپنے آبائی گاؤں حاجیکوٹ میں منعقدہ کھلی کچہری کے دوران عوام کے درمیان موجود، جہاں انہوں نے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے لوگوں کے مسائل اور شکایات براہِ راست سنیں۔
سردار عبدالرحمٰن کھیتران نے عوامی مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ عوام سے براہِ راست رابطہ ہی حقیقی نمائندگی کی بنیاد ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More