وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ہدایات 29-09-2026
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ہدایات 29-09-2026

ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
کوئٹہ، 29 ستمبر
*وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر سابق انٹرنیشنل فٹ بالر محمد عیسیٰ کا علاج سرکاری اخراجات پر شروع کردیا گیا، شاہد رند معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور*
سابق انٹرنیشنل فٹ بالر محمد عیسیٰ کراچی کے ضیاء الدین اسپتال میں زیر علاج ہیں، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات شاہد رند
حکومت بلوچستان سابق قومی و عالمی کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود اور علاج معالجے کے لیے اقدامات کررہی ہے، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان
وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے سابق انٹرنیشنل فٹ بالر محمد عیسیٰ کے علاج کے لیے سرکاری اخراجات برداشت کرنے کی ہدایت کی، شاہد رند
سابق انٹرنیشنل فٹ بالر محمد عیسیٰ کی بیماری کے دوران حکومت بلوچستان نے علاج کے لیے معاونت فراہم کردی، معاون اطلاعات بلوچستان
حکومت بلوچستان کھیلوں سے وابستہ شخصیات کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، شاہد رند