میر علی حسن زہری 28-10-2026
میر علی حسن زہری 28-10-2026
*میر علی حسن زہری نے ایک اور عہد وفا کردیا، گڈانی کے طالبات کے اسکول بس فراہم*
*گڈانی۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری کے ترجمان برائے بلوچستان و سابق صوبائی وزیر میر علی حسن زہری نے طلباء و طالبات سے کیا ہوا وعدہ بھی وفا کردیا، گڈامی کے طالبات کے اسکول بس فراہم کردی، اس موقع پر گڈانی کے ہردلعزیز سیاسی سماجی و معروف قبائلی شخصیت چئیرمین میونسپل کمیٹی گڈانی وڈیرہ جان شیر بلوچ اور لسبیلہ مکران کے معتبر سیاسی سماجی و قبائلی شخصیت میر ماما مولا بخش بزنجو اسکول بس کی چابیاں ہیڈ مس کے حوالے کررئے ییں۔*
*میر علی حسن زہری کے مثالی قیادت میں ضلع حب ترقی کی نئی بلندیوں کو عبور کررہا ہے، انشاءاللہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ترقی کا یہ سفر جاری و ساری رئے گا۔*
*جاری کردہ۔ترجمان پاکستان پیپلزپارٹی میڈیا سیل گڈانی*