محکمہ صحت ضلع چاغی 26-11-2026
محکمہ صحت ضلع چاغی 26-11-2026
*چاغی*
*محکمہ صحت ضلع چاغی کے سینٸرڈرگ انسپکٹر ڈاکٹر اشتیاق احمد پرکانی کاتحصیل چاغی کےمختلف میڈیکل اسٹورزکاسرپراٸزدورہ*
*شہرکےاکثرمیڈیکل اسٹوربند پاٸےگٸے*
*اس موقع پرسینٸرڈرگ انسپکٹر نےزاٸدالمیعادادویات، غیرملکی ادویات، میڈیکل اسٹورزکے لاٸسنس، کولڈچین کی دستیابی اورصفاٸی ستھراٸی کامعاٸنہ کیا*
*مختلف میڈیکل اسٹورز میں غیررجسٹرڈکمپنی کےادویات کی موجودگی پرسینٸرڈرگ انسپکٹر نےبرہمی کااظہارکرتےہوٸے میڈیکل اسٹورزمالکان کوسخت تنبیہ کرتےہوٸےوارننگ دیاکہ اگلی وزٹ پرلاٸسنس اور غیرملکی اورغیررجسٹرڈ سمیت تمام معیارات پرکوٸی سمجھوتہ نہیں ہوگابلکہ انکےخلاف قانونی کارواٸی ہوگا*