Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

ساجد حسن شہید 24-11-2026

ساجد حسن شہید 24-11-2026

*ساجد حسن شہید کی 7ویں برسی —* *سیاچن کے محاذ پر ملک کے لیے جان قربان کرنے والے عظیم سپوت کو سلام! 🫡🇵🇰*
​ *علی رضا یوسف زئی کی جانب سے اپنے برادرِ نسبتی ساجد حسن شہید کی ساتویں برسی پر انہیں زبردست سلامِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ شہید نے سیاچن کے برفیلے محاذ پر پاکستان کی خاطر اپنی قیمتی جان کا نذرانہ پیش کر کے دشمن کے ناپاک ارادوں کو خاک میں ملایا۔*

​ علی رضا یوسف زئی نے کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل عنایت حسین، کیپٹن قیصر اور پاک فوج کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم شکر گزار ہیں کہ پاک فوج ہمیشہ اپنے شہیدوں کو اولین ترجیح دیتی ہے، انہیں یاد رکھتی ہے اور ان کے گھر والوں کا حوصلہ بڑھاتی ہے۔
​اللہ تعالیٰ شہید ساجد حسن کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین۔
​شہدائے وطن زندہ باد! پاک فوج پائندہ باد، پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
​#AliRazaYousafzai #ShaheedSajidHassan #Siachen #ShuhadaEWatan #LtGenInayatHussain #PakArmy #SaluteToMartyrs #PakistanZindabad

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More