وادی نیلم افسوسناک حادثہ 24-10-2026
وادی نیلم افسوسناک حادثہ 24-10-2026
*اسکول جانیوالے بچوں کی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، 4 بچے جاں بحق*
پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ وادی نیلم میں نگدر کناری کے قریب پیش آیا جہاں گاڑی دریائے نیلم میں گرگئی۔
پولیس نے بتایا کہ حادثے میں 4 بچے جاں بحق اور 5 بچے زخمی ہوگئے۔ گاڑی میں سوار بچے اسکول جارہے تھے۔