ڈی آئی جی کوئٹہ سے اپیل 22-11-2026 ڈی آئی جی کوئٹہ سے اپیل 22-11-2026 On Nov 22, 2026 Share #کویٹہ ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت صاحب اور ایس ایس پی آپریشنز ضیاء الحق مندوخیل صاحب سے سخت اپیل کی جاتی ہے کہ ون ویلنگ، سڑکوں پر اسلحوں کی نمائش اور موٹر سائیکلوں پر گروپ بنا کر شہریوں کے لیے مشکلات پیدا کرنے والے عناصر کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے کوئٹہ شہر میں کسی بھی قسم کی بدامنی، خوف و ہراس پھیلانے، اسلحہ یا خنجر کی نمائش اور سڑکوں پر غیر قانونی موٹر سائیکل گروپ کی روک تھام کی جائے۔ کوئٹہ پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے پُرعزم رہے۔ آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ آگے شئیر کریں تاکہ یہ ویڈیو بالا حکام تک پہنچ جائے Share