سول سیکریٹریٹ بلوچستان 18-11-2026 سول سیکریٹریٹ بلوچستان 18-11-2026 On Nov 18, 2026 Share بلوچستان سول سیکریٹریٹ اسٹاف ایسوسی ایشن کے انتخابات، شاہین اور اسٹار پینل آمنے سامنے، سخت مقابلے کاامکان ، کیا الیکشن 2026 میں جیت کا ٹائٹل شاہین پینل اپنے نام کر سکیں گے ، اور ایٹرک کا اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب ھوگا ، یا اسٹار پینل چمک سکتا ہے، نتائج کا انتظار رہیگا Share