Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

نمازِ جنازہ 16-09-26

نمازِ جنازہ 16-09-26

آج سریاب (کوئٹہ) میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس کے بہادر جوان کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔
​نمازِ جنازہ میں آئی جی بلوچستان محمد طاہر صاحب سمیت دیگر اعلٰى و سینئر پولیس افسران اور جوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر شہید کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی گئی

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More