Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

ملازمین پریس کانفرنس 6-09-2026

ملازمین پریس کانفرنس 6-09-2026

محکمہ جنگلات میں حال ہی میں بھرتی ہونے والے ملازمین کی تقرریاں اچانک منسوخ کر دی گئیں۔
متاثرہ امیدواروں کا کہنا ہے کہ ہم نے تمام مراحل میرٹ پر پاس کیے، تین ماہ تک باقاعدہ ڈیوٹی سرانجام دی، لیکن اب بغیر کسی جواز کے ہمیں نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔

متاثرہ ملازمین نے احتجاج کرتے ہوئے حکومتِ وقت اور محکمہ جنگلات کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ہماری ملازمتیں فی الفور بحال کی جائیں اور ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More