Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

صدر مملکت آصف علی زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری کابلوچستان سےتعلق رکھنے والےشہید کانسٹیبل محمد خماری کو ستارۂ شجاعت سے نوازنے کا اعلان
: صدرِ مملکت نے یومِ آزادی کے موقع پر ملک و قوم کے لیے غیر معمولی بہادری اور قربانی کا مظاہرہ کرنے والے شہداء کے لیے سول اعزازات کا اعلان کر دیا، ترجمان بلوچستا ن ہ:جس کے تحت پولیس کانسٹیبل محمد خماری کو بعد از شہادت ستارۂ شجاعت سے نوازنے کی منظوری دی گئی ہے۔
ترجمان بلوچستان پولیس

کوئٹہ: محمد خماری ولد نور بخش 3 فروری 2001 کو سورابی وارڈ، گوادر میں پیدا ہوئے۔
ترجمان بلوچستان پولیس

کوئٹہ:11 مئی 2025 کو گوادر میں بلال مسجد کے علاقے میں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے کے دوران کانسٹیبل محمد خماری نے فرض شناسی اور بے مثال شجاعت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی جان وطن پر قربان کردی اور جامِ شہادت نوش کیا۔
ترجمان پولیس

کوئٹہ:محمد خماری کی قربانی نہ صرف ان کے اہلِ خانہ بلکہ پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہے۔
ترجمان بلوچستان پولیس

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More