Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

کتاب چراغِ راہ تقریب رہنمائی 15-11-2026

کتاب چراغِ راہ تقریب رہنمائی 15-11-2026

ط

بابر یوسفزئی کی اپنی کتاب ’’چراغِ راہ‘‘ کی تقریبِ رونمائی سے خطاب

میرے اساتذہ اور مینٹرز آج اسٹیج پر موجود ہیں، بابر یوسفزئی

انوار الحق کاکڑ سے صحافت اور حب الوطنی کا سبق سیکھا، بابر یوسفزئی

انوار الحق کاکڑ نے نظریے پر ڈٹ کر کھڑے رہنے کا حوصلہ دیا، بابر یوسفزئی

حب الوطنی کے راستے میں مشکلات آتی ہیں مگر اللہ آسانیاں پیدا کرتا ہے، بابر یوسفزئی

میرے لیے انوار الحق کاکڑ اور میر سرفراز بگٹی آئیڈیل شخصیات ہیں، بابر یوسفزئی

میرے اساتذہ نے ہر قدم پر میری رہنمائی اور سرپرستی کی، بابر یوسفزئی

بلوچستان کی نوجوان نسل کو امید اور کامیابی کا راستہ دکھانے کی کوشش کی ہے، بابر یوسفزئی

نوجوانوں کو دیا جانے والا بعض عناصر کا بیانیہ مایوسی پھیلاتا ہے، بابر یوسفزئی

بلوچستان میں بعض عناصر نوجوانوں کو ریاست کے خلاف مایوس کرتے ہیں، بابر یوسفزئی

احادیث اور قدیم تعلیمات کی روشنی میں نوجوانوں کی رہنمائی کی کوشش کی، بابر یوسفزئی

نوجوانوں کو مایوسی کے بجائے امید اور کامیابی کا راستہ اپنانا چاہیے، بابر یوسفزئی

کامیابی کے لیے ملک سے محبت کا جذبہ ہمیشہ زندہ رکھنا ہوگا، بابر یوسفزئی

نوجوانوں کا مستقبل پاکستان کی ترقی سے وابستہ ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More