Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

ڈپٹی کمشنر قلات 14-09-2026

ڈپٹی کمشنر قلات 14-09-2026

ضلع قلات کی تمام معزز خواتین سے گزارش ہے کہ 16ستمبر 2026 بروز بدھ، دن 12:00 بجے ڈی سی کمپلیکس قلات میں منعقد ہونے والی خواتین کے لیے خصوصی کھلی کچہری میں شرکت کریں۔

یہ کھلی کچہری خواتین کے مسائل اور شکایات براہِ راست سننے اور ان کے حل کے لیے منعقد کی جا رہی ہے۔ آپ اپنے مسائل، درخواستیں اور شکایات بلا جھجھک پیش کریں، تاکہ ضلعی انتظامیہ آپ کی مشکلات کے ازالے کے لیے مؤثر اقدامات کر سکے۔

خواتین کی فلاح و بہبود، ان کے مسائل کا حل اور انہیں بہتر سہولیات کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

ترجمان ضلعی انتظامیہ قلات

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More