Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

محکمہ داخلہ کاروائی 13-09-26

محکمہ داخلہ کاروائی 13-09-26

برطرف ملازمین نے سرکاری حلف کی خلاف ورزی کی، ملک کے خلاف زہر اگلنے والوں کو نہیں چھوڑا جائے گا: معاون وزیر داخلہ بلوچستان

ریاست مخالف بیانیہ پر محکمہ داخلہ بلوچستان نے کارروائی کرتے ہوئے 100 سرکاری ملازمین کو ملازمت سے برطرف کردیا۔

معاون وزیر داخلہ برائے میڈیا بابر یوسفزئی کا کہنا تھا کہ برطرف کیے گئے ملازمین میں 95 یونیورسٹی اساتذہ شامل ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ محکمہ صحت کے 3 ملازمین سمیت 5 دیگر ملازمین بھی برطرف کردیے گئے ہیں۔

بابر یوسفزئی نے کہا کہ برطرف ملازمین نے سرکاری حلف کی خلاف ورزی کی، ملک کے خلاف زہر اگلنے والوں کو نہیں چھوڑا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More