سردار اختر مینگل 13-09-2026
سردار اختر مینگل 13-09-2026

🚨 کراچی پریس کلب
سردار اختر مینگل کا سردار عطااللہ مینگل کی برسی کے موقع پر دھواں دار خطاب:
“ہر بلوچ سرفراز بگٹی کی طرح نہیں ہو سکتا، اور نہ انوارالحق کاکڑ کی طرح جو کہتا ہے: میری ماں کو مارو، میری ماں کو گرفتار کرو، پھر بھی میں ریاست کو سلام کروں گا۔
سردار اختر مینگل نے دوٹوک الفاظ میں کہا آپ اور آپ کی نسلوں پرلعنت ہے!