Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

اسپیکر بلوچستان اسمبلی کپیٹین ریٹائر 12-12-2026

اسپیکر بلوچستان اسمبلی کپیٹین ریٹائر 12-12-2026

سپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی، کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی نے اسلام آباد میں پاکستان انسٹیٹیوٹ فار پارلیمنٹری سروسز (PIPS) کے بورڈ آف گورنرز کی قائم کردہ ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی۔

اجلاس میں پارلیمانی لیڈرشپ کورس (PLC) کے طریقہ کار اور خدوخال، اراکینِ پارلیمنٹ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافے اور پارلیمانی اداروں کی استعداد کار کو مزید مؤثر بنانے سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔

  1. اجلاس میں پارلیمانی قیادت کے فروغ، ادارہ جاتی ترقی اور اراکینِ پارلیمنٹ کی تربیت و استعداد کار میں اضافے کے لیے باہمی مشاورت اور تبادلۂ خیال بھی کیا گیا۔
شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More