آرمی ایوایشن طیارہ 12-10-2026
آرمی ایوایشن طیارہ 12-10-2026
کویٹہ آرمی ایوی ایشن کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہلاکتوں کا خدشہ
کویٹہ طیارہ تربیتی پرواز کے دوران نواں کلی میں گر کر تباہ ھوا عینی شاہدین
کویٹہ طیارے میں عملے کے دو افراد سوار تھے عینی شاہدین
کویٹہ پاک آرمی اور دیگر امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں