ڈی آئی جی کوٹئہ عمران شوکت کی ملاقات 10-11-2026 ڈی آئی جی کوٹئہ عمران شوکت کی ملاقات 10-11-2026 On Nov 10, 2026 Share ایام فاطمیہ 14 نومبر 2026 کے جلوس کے سلسلے میں ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت سے صدر بلوچستان شیعہ کانفرنس عاشق حسین، سینئر نائب صدر کاظم علی خان، جنرل سیکریٹری امیر مختار میر، سیکیورٹی انچارج خادم حسین اور ڈپٹی جنرل سیکریٹری سید مہدی نے ملاقات کی اور علمدار روڈ اور ہزارہ ٹاون کے جلوس کی سیکیورٹی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ Share