اطلاعِ عام برائے عوام الناس۔
(بالخصوص تحصیل کنگری ) عوام کی سہولت اور مسائل کے فوری حل کے لیے ایک اہم موقع!
آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 15 اکتوبر 2026 بروز جمعرات کو ڈپٹی کمشنر ریسٹ ہاؤس کنگری میں جناب کمشنر لورالائی ڈویژن صاحب کی زیرِ… مزید پڑھ...
دکی: مقامی کوئلہ کان سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد
دکی: دونوں بھائی زہریلی گیس بھرنے سے جاں بحق ہوئے ہیں،
دکی: جاں بحق ہونے والوں کی شناخت محمد حسن اور محمد ہاشم پسران میرزاخان قوم ملاخیل سکنہ کلی ملاعبداللہ کے نام سے ہوئی، پولیس… مزید پڑھ...