Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

نائب وزیر اعظم 09-07-2026

نائب وزیر اعظم 09-07-2026

‏نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو۔ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال سمیت کثیر الجہتی فورمز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں ممالک کے درمیان قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق۔ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت تذویراتی اور دفاعی کمیٹی کے افتتاحی اجلاس میں طے پانے والے امور کی پیشرفت کا جائزہ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More