وزیر داخلہ بلوچستان
وزیر داخلہ بلوچستان
وزیرداخلہ بلوچستان/شہر کا دورہ
کوئٹہ:صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو کا اچانک شہر کا دورہ
کوئٹہ:اس موقعے پر معاون خصوصی برائے محکمہ داخلہ بابر یوسفزئی بھی موجود تھے
کوئٹہ:وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے لیاقت بازار، قندھاری بازار،پرنس روڈ،زرغون روڈ کا دورہ کیا
کوئٹہ:سریاب روڈ،بروری روڈ ،گاہی چوک، جوائنٹ روڈ سمیت دیگر علاقوں کا بھی دورہ
کوئٹہ:صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے شہریوں بھر میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
کوئٹہ:وزیرداخلہ بلوچستان عوام اور دکانداروں سے بھی ملے
کوئٹہ:وزیرداخلہ بلوچستان کا شہر میں سیکورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار
کوئٹہ:شہر بھر میں تجارتی سرگرمیاں عروج پرہے، وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ:شہر بھر میں معاملات زندگی معمول پر اور ٹریفک رواں دواں ہے، کہی بھی روڈ پر بند نہیں ہے ،وزیرداخلہ بلوچستان
کوئٹہ:عوام اورتاجربرادی کی تحفظ ہماری ذمہ داری ہے،وزیرداخلہ میرضیاء لانگو
کوئٹہ:عوام منفی خبروں پر کان نہ دھرے ،وزیرداخلہ بلوچستان