Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

چیف اف ائیر ڈیفنس فلیڈ مارشل عاصم منیر 06-09-2026

چیف اف ائیر ڈیفنس فلیڈ مارشل عاصم منیر 06-09-2026

ڈی جی نیکٹا کے طور پر تعیناتی کے بعد میجر جنرل فیصل نصیر پہلی بار منظر عام پر ۔فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ کوئٹہ کے موقع پر بریفنگ میں کورکمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم ،ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک ،ڈی جی ملٹری انٹیلی جنس میجر جنرل واجد عزیز اور نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا میجر جنرل فیصل نصیر کو دیکھا جاسکتا ہے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More