Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

ٹریفک بند04-10 2026

ٹریفک بند04-10 2026

*جنگل پیرعلیزئی کے مقام کوہٹہ چمن شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردی گئی مظاہرین کا کہنا ہے کہ کل رات ڈی سی کمپلیکس کے ساتھ شہید کے گئے محمد ہارون پیرعلیزئی کے قاتلوں کی عدم گرفتاری تک روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند رہے گی مسافر حضرات سے گزارش ہے کہ وہ کوہٹہ چمن شاہراہ براستہ جنگل پیرعلیزئی بازار سفر سے گریز کریں*

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More