Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

اسٹیٹ بینک 04-09-26

اسٹیٹ بینک 04-09-26

اسٹیٹ بینک ستمبر 2026ء میں روزگار کی صورتحال اور مہنگائی کی توقعات کے حوالے سے اپنے سروے میں آپ کو شرکت کی دعوت دیتا ہے۔
سروے میں آپ کی شمولیت مہنگائی اور روزگار کی توقعات سے متعلق عوام کی رائے اور ان کے عام معاشی احساسات جاننے میں معاون ثابت ہوگی ، جس سے باخبر اور موثر پالیسی سازی میں مدد ملے گی۔
survey

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More