چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان 03-11-2026
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان 03-11-2026
ٹکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد
صوبائی حکومت عوام کی فلاح و بہبود، تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے اقدامات کررہی ہے۔ چیف سیکرٹری
حکومت عوام کی معیار زندگی میں مزید بہتری کے لیے دستیاب وسائل کے اندر کام کر رہی ہے۔ شکیل قادر خان
سرکاری آفیسران عوامی مسائل کے حل کواپنی ذاتی ذمہ داری سمجھیں، شفافیت اور احساسِ ذمہ داری کے ساتھ فرائض انجام دیں۔ چیف سیکرٹری
ضلعی سطح پر حکومتی اقدامات کے ثمرات عوام تک پہنچائیں۔ شکیل قادر خان
مانیٹرنگ اینڈ ایویلوایشن سیکشن نے کل 2,935 ترقیاتی منصوبوں میں سے 2,632 منصوبوں کا دورہ کیا ہے، بریفنگ
90 فیصد منصوبے مکمل ہو چکے ہیں۔ بریفنگ
بی ایس ڈی آئی میں 4,063 منصوبوں کی منظوری دی گئی، 2,181 منصوبے تکمیل کے مراحل میں ہیں۔ بریفنگ
جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار مزید تیز کی جائے۔ شکیل قادر خان
تمام منصوبوں کو مقررہ مدت اور معیار کے مطابق مکمل کرایا جائے۔ چیف سیکرٹری
ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل عوام کو سہولیات فراہم کرنے اور صوبے کی معاشی و سماجی ترقی کے لیے نہایت ضروری ہے۔ چیف سیکرٹری
اکتوبر کے دوران صوبے بھر میں 51 کھلی کچہریاں منعقد کی گئیں، جن میں 686 شکایات موصول ہوئیں۔ چیف سیکرٹری
شہریوں کی شکایات پر فوری عملدرآمد کیا جائے۔ ان کا ازالہ اولیت کی بنیاد پر کیا جائے۔ شکیل قادر خان
اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی باقاعدہ نگرانی کی جائے۔ چیف سیکرٹری
تاکہ منافع خوری روکی جا سکے اور عام شہریوں کو حقیقی فائدہ پہنچے۔ چیف سیکرٹری
چیف سیکرٹری کا تمام اضلاع میں صفائی کی صورتحال کو بہتر بنانے کی ہدایت۔