Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

پروفیسر تاترہ اچکزئی 03-09-2026

پروفیسر تاترہ اچکزئی 03-09-2026

*اپوزیشن لیڈر پشتونخوامیپ کے چئیرمین محمودخان خان اچکزئی کی بیٹی پروفیسر تاترہ اچکزئی کے خلاف وارنٹ جاری۔*

اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی بیٹی پروفیسر تاترہ اچکزئی کے خلاف سیاسی ایکٹیوٹیز بلخصوص سوشل میڈیا پر سیاسی معاملات پر پوسٹ کرنے کی وجہ سے ان کے یونیورسٹی کی جانب سے نوٹس جاری کیا گیا تھا جس کے بعد کل ان کا وارنٹ گرفتاری جاری کیا گیا۔
واضح رہے کہ ان کا وارنٹ پشتون قومی جرگہ میں شرکت کے بعد جاری کیا گیا تاہم پروفیسر تاترہ اچکزئی آج کورٹ میں وکلاء کے ہمراہ پیش ہوئی اور انہیں کورٹ سے عبوری ضمانت ملی
جبکہ کیس کی اگلی پیشی 15 ستمبر کو ہوگی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More