سردار عطا اللہ مینگل برسی 02-09-2026
سردار عطا اللہ مینگل برسی 02-09-2026
*وڈھ/راہشون بلوچ سابق وزیر اعلی بلوچستان سردار اللہ خان مینگل کی پانچویں برسی وڈھ میں انتہائی عقیدت اور سادہ گی کے ساتھ منائی جاری ہیں وڈھ کے مختلف علاقوں میں قرآن خوانی اور ننگر کا اہتمام کیا گیا جبکہ مزار پر لوگوں کے امد کا سلسلہ جاری ہے لوگ اپنے محبوب لیڈر کے قبر پر حاضری دیے رہے ہیں!*