سوشل میڈیا 01-10-2026
سوشل میڈیا 01-10-2026
وضاحتی بیان
سوشل میڈیا پر بوستان تھانہ کو جلائے جانے سے متعلق گردش کرنے والی خبریں بالکل بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔ بوستان تھانہ مکمل طور پر محفوظ ہے۔ پولیس کے جوانوں نے بہادری اور جوانمردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھانہ کا بھرپور دفاع کیا اور اسے محفوظ رکھا۔
عوام سے گزارش ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی غیر مصدقہ خبروں پر یقین نہ کریں اور صرف سرکاری ذرائع سے جاری ہونے والی معلومات پر اعتماد کریں