Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

*حب ناکہ پل شہید حیات نفیس چیک پوسٹ پر انچارج عبدالقدوس محمد حسنی کی بڑی کاروائی ۔ حب سے کراچی منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی 1020 گرام چرس برآمد ملزم جنید گرفتار* ایس پی حب مرزا بلال حسن کی ہدایت پر ڈی ایس پی حب سرکل امام بلوچ اور ایس ایچ او حب سٹی نعیم خلجی کی زیر نگرانی مے ناکہ پل شہد حیات نفیس چیک پوسٹ انچارج عبدالقدوس محمدحسنی کے مسلسل کامیاب کاروائیاں جاری ہے ۔ انچارج ناکہ پل شہید حیات نفیس چیک پوسٹ عبدالقدوس محمد حسنی نے اپنے ٹیم کے ہمراہ دوران چیکنگ حب سے کراچی جانے والے شخص سے چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ ملزم حب سے کراچی منشیات اسمگل کررہے تھے بروقت کاروائی کرکے منشیات کی اسمگلنگ کو ناکام بنادی ۔ اسمگلروں کے خلاف مسلسل چیک پوسٹ کے کاروائیاں جاری ہے منشیات ہو یہ دیگر جرائم پیشہ افراد راستہ اب بند کردیا گیا ہے ۔ کسی سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے ۔ حب پولیس

*حب ناکہ پل شہید حیات نفیس چیک پوسٹ پر انچارج عبدالقدوس محمد حسنی کی بڑی کاروائی ۔ حب سے کراچی منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی 1020 گرام چرس برآمد ملزم جنید گرفتار*

ایس پی حب مرزا بلال حسن کی ہدایت پر ڈی ایس پی حب سرکل امام بلوچ اور ایس ایچ او حب سٹی نعیم خلجی کی زیر نگرانی مے ناکہ پل شہد حیات نفیس چیک پوسٹ انچارج عبدالقدوس محمدحسنی کے مسلسل کامیاب کاروائیاں جاری ہے ۔

انچارج ناکہ پل شہید حیات نفیس چیک پوسٹ عبدالقدوس محمد حسنی نے اپنے ٹیم کے ہمراہ دوران چیکنگ حب سے کراچی جانے والے شخص سے چرس برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ ملزم حب سے کراچی منشیات اسمگل کررہے تھے بروقت کاروائی کرکے منشیات کی اسمگلنگ کو ناکام بنادی ۔

اسمگلروں کے خلاف مسلسل چیک پوسٹ کے کاروائیاں جاری ہے منشیات ہو یہ دیگر جرائم پیشہ افراد راستہ اب بند کردیا گیا ہے ۔ کسی سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے ۔
حب پولیس

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More