کمشنر مکران ڈویژن طفیل بلوچ 21-10-2026
تربت: کمشنر مکران ڈویژن ڈاکٹر طفیل احمد بلوچ نے میونسپل کارپوریشن تربت کے سینیٹری انسپکٹر حبیب اللہ کی شہری بہتری، صفائی ستھرائی اور شجرکاری کے شعبوں میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں انہیں تعریفی سند جاری کرتے ہوئے نقد انعام سے نوازا ہے۔…
مزید پڑھ...
مزید پڑھ...