چیر پرسن بلوچستان کمیشن برائے خواتین 28-11-2026 چیر پرسن بلوچستان کمیشن برائے خواتین 28-11-2026 On Nov 28, 2026 Share چیئرپرسن بلوچستان کمیشن برائے خواتین کے حقوق، محترمہ کرن بلوچ نے قومی فریم ورک برائے انسدادِ کم عمری کی شادی (2027–2031) کی تقریبِ رونمائی میں شرکت کرتے ہوئے صوبہ بلوچستان کی مؤثر نمائندگی کی۔ اس موقع پر انہوں نے کم عمری کی شادی کے خاتمے، بچیوں کے حقوق کے تحفظ اور ان کے روشن مستقبل کے لیے مشترکہ قومی کوششوں کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ Share