پاکستان کے لیے تاریخی لمحہ 24-11-2026 پاکستان کے لیے تاریخی لمحہ 24-11-2026 On Nov 24, 2026 Share پاکستان کے لیے تاریخی لمحہ! 🚀✨* *پہلا پاکستانی خلا باز ذیشان علی تاریخ رقم کرنے اور خلا میں جانے کے لیے بالکل تیار ہے۔ چین کے خلائی مشن شینزو 24 (Shenzhou 24) کے ذریعے وہ چین کے خلائی اسٹیشن پر جانے والے پہلے غیر ملکی خلا باز ہوں گے* Share