امیدواروں پر لاٹھی چارج 21-11-2026
امیدواروں پر لاٹھی چارج 21-11-2026
*ٹیسٹ دینے کے لیے آنے والے امیدواروں پر مبینہ تشدد؛ ایس ایچ او امین جعفر کو فوری معطل کرنے کا مطالبہ*
وفاقی محکموں میں بھرتیوں کے ٹیسٹ کے لیے آنے والے امیدواروں پر مبینہ پولیس تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ایس ایچ او امین جعفر کو فوری طور پر معطل کیا جائے اور واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں۔
امیدوار اپنے مستقبل اور روزگار کے حصول کے لیے آئے تھے، ان کے ساتھ تشدد اور تذلیل کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
*اعلیٰ پولیس حکام واقعے کا فوری نوٹس لے کر ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی یقینی بنائیں* ۔