Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

ہیومن رائٹس کمیشن انتخابات 15-11-2026

ہیومن رائٹس کمیشن انتخابات 15-11-2026

*ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی مرکزی کونسل کے انتخابات، فرحت اللہ بابر سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب*ناصر زیدی چئیرپسن ہونگے*

لاہور(خصوصی رپورٹ) ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی مرکزی کونسل کے انتخابات 2026ء کے نتائج کے بعد نئی قیادت کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ناصر زیدی کو چیئرپرسن، منیزے جہانگیر کو شریک چیئرپرسن اور سلیما ہاشمی کو خزانچی مقرر کیا گیا ہے، جبکہ سندھ سے عظمیٰ نورانی صوبائی وائس چیئرپرسن ہوں گی۔
انتخابی نتائج کے مطابق فرحت اللہ بابر 1083 ووٹ حاصل کرکے امیدواروں میں سرفہرست رہے، جبکہ حنا جیلانی 1060 ووٹوں کے ساتھ دوسرے اور منیزے جہانگیر 1046 ووٹ حاصل کرکے تیسرے نمبر پر رہیں۔
جاری کردہ انتخابی نتائج کے مطابق ابتدائی 31 امیدواروں کے نام اور انہیں حاصل ہونے والے ووٹوں کی تفصیلات کے مطابق
1۔ فرحت اللہ بابر — 1083 ووٹ
2۔ حنا جیلانی — 1060 ووٹ
3۔ منیزے جہانگیر — 1046 ووٹ
4۔ ارفانہ بیگم — 1006 ووٹ
5۔ ناصر زیدی — 999 ووٹ
6۔ جمیلہ گیلانی — 1001 ووٹ
7۔ حسین نقی — 999 ووٹ
8۔ سلمیٰ ہاشمی — 971 ووٹ
9۔ طاہر حسین — 958 ووٹ
10۔ ایم ثاقب جیلانی — 956 ووٹ
11۔ منظور آفریدی — 918 ووٹ
12۔ محمود افتخار — 858 ووٹ
13۔ نازش عطااللہ — 847 ووٹ
14۔ آصف خان — 796 ووٹ
15۔ خواجہ اسداللہ — 781 ووٹ
16۔ ظہور احمد — 774 ووٹ
17۔ فاروق طارق — 771 ووٹ
18۔ حبیب طاہر — 738 ووٹ
19۔ محمد صدیق — 729 ووٹ
20۔ مظفر حسین — 713 ووٹ
21۔ کرشن لال شرما — 711 ووٹ
22۔ عظمیٰ نورانی — 711 ووٹ
23۔ سعدیہ بخاری — 698 ووٹ
24۔ مہناز رحمان — 691 ووٹ
25۔ ڈاکٹر یاسمین روف — 689 ووٹ
26۔ نسرین اظہر — 677 ووٹ
27۔ طارق احمد — 673 ووٹ
28۔ زیگر شیر — 672 ووٹ
29۔ محمد حنیف — 670 ووٹ
30۔ مہر ایم اشرف — 653 ووٹ
31۔ راشد رحمان — 647 ووٹ

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More