خیبرپختونخوا غیر قانونی مائننگ معطل 14-11-2026
خیبرپختونخوا غیر قانونی مائننگ معطل 14-11-2026
*🚨خیبرپختونخوا میں سونےکی کان کنی کی تمام سرگرمیاں فوری معطل کرنےکا فیصلہ کرلیا: فیصل کریم کنڈی*
*📢کے پی میں غیر قانونی مائننگ سے ہر ماہ 90 کلو گرام سونا نکالا جا رہا تھا، اس غیر قانونی کاروبار سے حاصل رقم کا بڑا حصہ افغانستان منتقل کیا جا رہا تھا، گورنر خیبرپختونخوا*