مہنگائی سے پریشان عوام 13-11-2026 مہنگائی سے پریشان عوام 13-11-2026 On Nov 13, 2026 Share قرضوں کے بوجھ تلے دبا ہوا ملک، مہنگائی سے پریشان عوام اور بنیادی سہولتوں سے محروم شہری۔۔۔ مگر بعض سرکاری افسران کے شاہانہ پروٹوکول، نخرے اور ششکے دیکھ کر یوں محسوس ہوتا ہے جیسے یہ کسی مقروض ملک کے نہیں بلکہ کسی سلطنت کے حکمران ہوں😥 عوام کے پیسے پر شاہی ٹھاٹھ، آخر یہ رعب و دبدبہ کس بات کا؟ افسوس! یہاں عوام ٹیکسوں کا بوجھ اٹھا رہے ہیں اور کچھ افسران عوام کے خادم بننے کے بجائے خود کو بادشاہ سمجھ بیٹھے ہیں۔ 😡 Share