کسان اتحاد چیرمین 13-11-2026
کسان اتحاد چیرمین 13-11-2026
کسان اتحاد کے چیرمین خالد حسین باٹھ کی پریس کانفرنس
کوئٹہ: بلوچستان کو کراچی پورٹ پر پہنچنے والے چار کارگو شپس میں سے ایک بوری گندم بھی نہیں ملی، خالد حسین باٹھ
کوئٹہ: دیگر صوبوں کے مقابلے میں بلوچستان میں گندم اور آٹا سب سے مہنگا فروخت ہو رہا ہے، چیئرمین کسان اتحاد
کوئٹہ: مقامی کسانوں سے گندم خریدی جاتی تو بیرون ملک سے درآمد کرنے کی ضرورت پیش نہ آتی، خالد حسین باٹھ
کوئٹہ: وفاقی اور بلوچستان حکومت نے مذاکرات میں کیے گئے وعدے پورے کیے ہیں، چیئرمین پاکستان کسان اتحاد
کوئٹہ: بلوچستان کے کسانوں کو اب سمگل شدہ کھاد خریدنے کی ضرورت نہیں رہی، خالد حسین باٹھ
کوئٹہ: گندم کی فراہمی کے معاملے پر چیف سیکرٹری بلوچستان کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے تھا، خالد حسین باٹھ
کوئٹہ: پنجاب میں کسانوں سے 3200 روپے فی من گندم خرید کر شوگر مل مالکان کو 4500 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے، خالد حسین باٹھ
کوئٹہ: سرحدی تجارت کھولنے کا فیصلہ خوش آئند ہے، کور کمانڈر بلوچستان کے اقدام کو سراہتے ہیں، خالد حسین باٹھ
کوئٹہ: شوگر ملوں کو ڈی ریگولیٹ نہیں ہونے دیں گے، 4 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، خالد حسین باٹھ
کوئٹہ: گنے کی قیمت 700 روپے فی من مقرر کی جائے، بصورت دیگر احتجاج کریں گے، چیئرمین کسان اتحاد
کوئٹہ: شوگر مل مالکان کے گوداموں میں بڑی مقدار میں چینی ذخیرہ ہے، خالد حسین باٹھ
کوئٹہ: وفاقی حکومت نے 50 کروڑ اور وزیراعلیٰ پنجاب نے 20 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا ہے، خالد حسین باٹھ
کوئٹہ: محکمہ آبپاشی نے 4 ارب روپے کا ٹینڈر صرف ایک فرم کو دیا، خالد حسین باٹھ کا الزام
کوئٹہ: محکمہ اینٹی کرپشن محکمہ آبپاشی کے ٹینڈر کی تحقیقات کرے، خالد حسین باٹھ
کوئٹہ: محکمہ جنگلات اور لائیو اسٹاک میں مبینہ کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، خالد حسین باٹھ