بانی پی ٹی آئی فیملی 13-11-2026
بانی پی ٹی آئی فیملی 13-11-2026
*🚨عمران خان کی فیملی پہلی مرتبہ پس پردہ رابطوں میں شامل، چند دنوں میں بڑی پیش رفت کا امکان بڑھ گیا*
اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف اور حکام کے درمیان پسِ پردہ رابطوں میں ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، کیونکہ اطلاعات کے مطابق پہلی مرتبہ عمران خان کے اہلِ خانہ بھی براہِ راست پس پردہ رابطوں میں شامل ہوگئے ہیں جس سے آئندہ چند روز میں ممکنہ پیشرفت کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
یہ توقعات بھی ظاہر کی جا رہی ہیں کہ آئندہ چند روز میں کچھ ٹھوس نتائج سامنے آسکتے ہیں۔