Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

صوبائی وزیر علی محمد جتک 31-10-2026

صوبائی وزیر علی محمد جتک 31-10-2026

یلیز

کویٹہ 31 اکتوبر
صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک، رکن صوبائی اسمبلی میر جانزیب مینگل، قبائلی رہنما میر پسند خان مینگل، یوسف بنگلزئی، محمد خان جتک اور دیگر معززین پر مشتمل وفد کی میر جمیل احمد مینگل کی رہائش گاہ آمد
تفصیلات کے مطابق میر جمیل احمد مینگل اور میر اشرف مینگل کے درمیان جاری خونی تنازع کے تصفیے کے حوالے سے وفد نے میر جمیل احمد مینگل سے ملاقات کی اور معاملے کے پُرامن حل کے لیے تبادلہ خیال کیا۔
اس موقع پر میر جمیل احمد مینگل نے وفد کو عزت و احترام دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے بیٹوں اور عزیز و اقارب سے مشاورت کے بعد دو روز میں اپنے فیصلے اور اختیار سے وفد کو آگاہ کریں گے
وفد نے میر جمیل احمد مینگل کی جانب سے ملاقات کے لیے وقت دینے اور مثبت جواب پر ان کا شکریہ ادا کیا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More