Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو 28-10-2026

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو 28-10-2026

ٹیکرز الیکٹرانک میڈیا
28اکتوبر 2026

کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو سے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے منشیات و جرائم یو این او ڈی سی اور یو این ڈی پی کے مشترکہ وفد نے ملاقات کی

کوئٹہ: ملاقات میں یورپی یونین کے تعاون سے شروع کیے جانے والے نئے قانون کی حکمرانی کے پروگرام کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا گیا

کوئٹہ: اس موقع پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات سمیت دیگر حکام موجود تھے

کوئٹہ: ملاقات میں بلوچستان کے نظامِ انصاف سے متعلق اداروں کے لیے پروگرام کے تحت سرگرمیوں اور مجوزہ اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More