محترمہ کرن بلوچ دورہ دارالامان 28-10-2026 محترمہ کرن بلوچ دورہ دارالامان 28-10-2026 On Oct 28, 2026 Share چیئرپرسن بلوچستان کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن (BCSW)، محترمہ کرن بلوچ کا دارالامان کوئٹہ کا دورہ۔ دورے کے دوران خواتین کے تحفظ، فلاح و بہبود اور حقوق سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر دارالامان میں مقیم خواتین کو فراہم کی جانے والی سہولیات، درپیش مسائل اور ان کے حل کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ محترمہ کرن بلوچ نے خواتین کے تحفظ، باوقار زندگی اور بنیادی حقوق کی فراہمی کی اہمیت پر زور دیا۔ Share