صوبائی وزیر علی محمد جتک 27-10-2026
صوبائی وزیر علی محمد جتک 27-10-2026
کویٹہ 27 اکتوبر
صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک کی سابق رکن صوبائی اسمبلی میر احمد نواز بنگلزئی سے ان کے بھتیجے شہید جنید منظور بنگلزئی کی شہادت پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔
اس موقع پر صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے شہید جنید منظور بنگلزئی کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
اس موقع پر یوسف بنگلزئی، محمد خان جتک، بیبرگ جتک اور دیگر بھی ان کے ہمراہ تھے