Daily ruzn1.9
daily ruzn newspaper breaking news urdu news. Updates

رکن صوبائی اسمبلی 27-10-2026

رکن صوبائی اسمبلی 27-10-2026

کوئٹہ | 27 اکتوبر

سردار عبدالرحمن کھیتران کا یومِ سیاہ کشمیر پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی

سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا کہ پاکستان کشمیری عوام کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔ مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل اقوامِ متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہیے۔

کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت جاری رہے گی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More